جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

تعارف

1981 میں دعوت اسلامی کے آغاز سے لے کر 1994 تک مدارس المدینہ تو قائم ہوئے لیکن کوئی جامعۃ المدینہ نہیں تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایسے ادارے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے درس نظامی کی پہلی کلاس ستمبر 1994 کے دوران صبح کے وقت نیو کراچی، گودھرا کالونی، کراچی میں پڑھائی گئی اور 50 سے زائد طلبہ اس کلاس کا حصہ تھے۔ اس ادارے کو ابتدا میں مدرسۃ المدینہ کہا جاتا تھا، لیکن چند سال بعد اس کا نام بدل کر جامعۃ المدینہ رکھ دیا گیا......

نمایاں خبریں

تقسیم اسناد و انعامات 2025

کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل کے تحت تقسیم اسناد و انعامات...

jamia counter images

131190

ٹوٹل طلباء و طالبات (تقریباً)

jamia counter images

23

دُنیا کے 23 ممالک میں قائم شدہ برانچز 1464

jamia counter images

1464

ٹوٹل قائم شدہ جامعۃ المدینہ کی برانچز (تقریباً)

jamia counter images

34614

فارغ التحصیل طلباء و طالبات (تقریباً)

انٹرنیشنل شعبہ جات