اہم اعلان
موجودہ ملکی حالات کے پیشِ نظر 2 مئی 2025 کو جناح کنونشن سینٹراسلام آباد میں کنزالمدارس بورڈ کےتحت ہونے والی تقسیم اسناد وانعامات ملتوی کردی گئی ہے-