جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

ختمِ بخاری شریف 2026

ختمِ بخاری شریف و ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہونے جارہا ہے 17 جنوری بروز ہفتہ رات 8:30 بجے بعد نماز عشاء لائیو بزریعہ مدنی

چینل پر جس میں امیر اہلسنت دنیا بھر کے جامعات المدینہ  کے دورہ حدیث کے طلبہ و طالبات کو بخاری شریف کی آخری حدیث شریف کا درس دیں گے-