جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

عظیم الشان سالانہ ایوارڈ تقریب

جناح کنونشن سنٹر، اسلام آباد
بروز منگل، 9 ستمبر 2025

الحمد للہ! ایک عظیم الشان تقریب بعنوان:
1500 سالہ جشنِ میلادِ پاک ﷺمنعقد کی جارہی ہے۔


اس بابرکت موقع پر سالانہ ایوارڈ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا ہے،
جس میں بیان فرمائیں گے:

  • دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران، حاجی عمران عطاری

  • مفتی دعوتِ اسلامی، مفتی قاسم عطاری

آئیے اور ان بابرکت تقریبات میں ہمارے ساتھ شامل ہوکرسعادت حاصل کریں۔