جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

جامعۃ المدینہ کے طلباء کرام کے لیے کیرئیر کونسلنگ کے مواقع

خوشخبری
جامعات المدینہ کے طلبہ کرام کیلئے کیر ئیر کونسلنگ کے مواقع
دو روزه آن لائن Career Counselling سیشن ہفتے میں دو دن ، منگل بدھ وقت دو پہر 3:00 تا5:00 بجے (PST)
شرکان طلبہ کرام جامعات المدینہ (درجہ خامسه تا دورة الحديث وتخصصات آن لائن بذریعہ زوم یا گوگل میٹ واٹس ایپ گروپس
سیشن میں شامل ہونے کے فوائد :
Career Counselling کے جدید اصول وضوابط کی عملی سمجھ
Self-Assessment & Interest Mapping اپنی صلاحیتیں پہچانیں
*Career Development روڈ میپ: واضح اہداف اور عملی حکمت عملی تعلیمی امور، اور کئیرئیر کو بہتر بنانے کیلئے مشاورت و تجاویز

*Jobs Pathways ملازمت تک مؤثر رسائی • Tools & Techniques بہتر فیصلوں کے لیے مشاورتی طریقہ کار یہ پروگرام آپ کی ذاتی و پیشہ ورانہ ترقی کی مضبوط بنیاد رکھتا ہے، تا کہ آپ دلچسپی، صلاحیت اور قابلیت کے مطابق بہترین پیشہ ورانہ راستہ منتخب کر سکیں اور باوقار نار مستقبل کی جانب اعتماد سے قدم بڑھائیں۔

مزید معلومات وراہنمائی کیلئے شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ سے رابطہ فرمائیں۔
0311-4992272
careercounselling@kanz-ul-madaris.org