جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل
تاریخ : 2025-03-03

مجلسِ تربیت

ادارے کی ترقّی کے لئے وابستہ افراد کی شرعی، روحانی اور پیشہ ورانہ تربیت کرنا انتہائی ضروری ہے جس سے وہ اپنے  کام میں ماہر ہو جائیں اور کم وقت میں زیادہ کام کر سکیں۔ ان کا وقت بہترین کاموں میں استعمال ہو۔ اس سے ادارہ تیزی سے اپنے مقاصد کے حُصول کی طرف گامزن ہوسکے گا، ہمارے یہاں بھی یہ شعبہ موجود ہے۔ یہ تربیتی اجتماعات سالانہ اور ششماہی، ماہانہ بنیادوں پر ملک، ریجن اور زون سطح پر فزیکل اور ورچوئل کئے جاتے ہیں۔