جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل
تاریخ : 2025-03-03

شعبۂ ایڈمیشن

داخلے کے خواہش مند طلبہ اوران کے سرپرست حضرات کی راہنمائی،جامعۃُ المدینہ میں رَہن سہن کی تربیت اور داخلے سے متعلّق دیگراُموریہ شعبہ دیکھتا ہے۔