شعبہ مینٹیننس
یہ شعبہ دعوت اسلامی کی ملکیتی جائیدادوں کے شرعی، تنظیمی اور قانونی امور کا انتظام کرتا ہے اور تعمیراتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، معیار کی دیکھ بھال اور نقشہ کی منظوری جیسے امور کی نگرانی کرتا ہے۔کی منظوری جیسے امور کی نگرانی بھی کرتا ہے۔