جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

پہلا اسلامی OTT پلیٹ فارم

اسلام فورایورایپ: مستند اسلامی ویڈیوز کے لیے دیکھی جانے والی ایپ ہے۔ اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کے لیے قرآن کی تلاوت، لیکچرز، نشید اور دیگر متاثر کن اسلامی مواد کی لائبریری کو ملاحضہ فرماسکتے ہیں-

خصوصیات:-

متنوع مواد: لیکچرز، قرآن کی تلاوت اور نشید سے لطف اندوز ہوں۔-

اشتہار سے پاک: بلاتعطل، اعلیٰ معیار کی ویڈیوز دیکھیں

یہ اسلامی ایپ ابھی ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں-

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.islamforever&hl=en&pli=1