جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

ایجوکیشن کونسل (دعوت اسلامی) کے تحت جامعۃ المدینہ کے تین روزہ سیشنز

تدریسی عملے کی تربیت کسی بھی تعلیمی ادارے کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ایجوکیشن کونسل (دعوت اسلامی) کے تحت جامعۃ المدینہ کے اساتذہ و ناظمین کے تین روزہ اجتماع میں امیر اہلسنت دامت برکاتہم

العالیہ کے ساتھ ہونے والے مدنی مذاکروں کے چند مناظر۔