جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

جامعۃ المدینہ کے اساتذہ و ناظمین کا تین روزہ تربیتی اجتماع

جامعۃ المدینہ کے اساتذہ و ناظمین کے تین روزہ تربیتی اجتماع میں روزانہ شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا مدنی مذاکرہ ہوگا۔
اس اجتماع میں ملک بھر سے جامعۃ المدینہ بوائز کے اساتذہ و ناظمین شرکت کریں گے جبکہ بیرونِ ملک کے اساتذہ و ناظمین اور جامعۃ المدینہ گرلز کی معلمات و ذمہ داران آن لائن شریک ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ اس اجتماع اور مدنی مذاکروں کو تمام شرکاء کے لیے علم و عمل میں ترقی، اخلاص اور طلبہ کی بہترین تربیت کا ذریعہ بنائے۔ آمین!