جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

کنزالمدارس بورڈ کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج

الحمدللہ! کنزالمدارس بورڈ کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ابھی  کنز المدارس ایپ پر اپنا رجسٹریشن نمبر یا رول نمبردرج کر کے اپنا رزلٹ چیک کریں۔

ہم تمام طلباء و طالبات کی شاندار کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

Result link

https://kanz-ul-madaris.org/


Download App

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.kmbglobal